آفاق الکیان - آپ کی مدد کے لیے
سعودی عرب میں تمام سرکاری خدمات میں مکمل معاونت
ہم آپ کی زبان میں بات کرتے ہیں اور آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں
نجم انشورنس - حادثات کی رپورٹ
ہم کیا کرتے ہیں:
- حادثے کی رپورٹ درج کروانا
- انشورنس کلیم فائل کرنا
- نجم رپورٹ میں غلطی کی درستی
- پولیس رپورٹ حاصل کرنا
- گاڑی کی مرمت کے کاغذات
- انشورنس کمپنی سے رابطہ
ضروری کاغذات:
- اقامہ (Iqama)
- رخصت قیادة (Driving License)
- استمارة (Istimara)
- انشورنس پیپر
- حادثے کی تصاویر
نوٹ: حادثے کے 24 گھنٹے کے اندر رپورٹ ضروری ہے
قوى / مکتب العمل - ملازمت کے معاملات
ہماری خدمات:
ملازمین کے لیے:
- عقد عمل (Work Contract) چیک کرنا
- تنخواہ کی شکایت
- نقل کفالة (Kafala Transfer)
- خروج نهائی (Final Exit)
- مکتب العمل میں شکایت
- End of Service Benefits
کفیل کے لیے:
- نیا ورکر ویزا
- تجدید اقامہ
- مهنة تبدیل کرنا
- هروب رپورٹ
- رخصت عمل
- بلاغ فقدان
فوری مدد
اگر آپ کو اپنے کفیل سے مسئلہ ہے یا تنخواہ نہیں مل رہی:
- ہم فوری طور پر مدد کریں گے
- مکمل رازداری
- قانونی مشورہ
عدالتی مقدمات - Legal Cases
خاص پیشکش: ہم ناجد پلیٹ فارم پر آپ کی مکمل مدد کرتے ہیں
ناجد - عدالتی مقدمات
- دعوى قضائية درج کرنا
- محکمہ عمل میں شکایت
- کرایہ کے مسائل
- مالی تنازعات
- تجارتی مقدمات
دستاویزات کی تیاری
- عربی ترجمہ
- قانونی دستاویزات
- شہادت نامے
- معاہدے اور کنٹریکٹ
- وکالت نامہ
عدالتی پیروی
- کیس کی مکمل پیروی
- عدالت میں حاضری
- جج سے ملاقات
- فیصلے کا حصول
- تنفیذ الحکم
دیگر سرکاری خدمات
جوازات
- اقامہ تجدید
- خروج و عودة
- تأشيرة زيارة
- تابعین اقامہ
مرور
- رخصت قیادة
- نقل ملکیت
- استمارة تجدید
- مخالفات
بینک
- اکاؤنٹ کھولنا
- قرض کی درخواست
- کریڈٹ کارڈ
- سماہ چیک
صحت
- تأمین صحی
- ہسپتال بکنگ
- تطعیمات
- میڈیکل رپورٹ
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز میں مدد
حکومتی ایپس اور ویب سائٹس:
ابشر (Absher)
تمام وزارت داخلہ کی خدمات - اقامہ، جوازات، مرور
قوى (Qiwa)
ملازمت، کنٹریکٹ، تنخواہ کی تصدیق
ناجد (Najiz)
عدالتی مقدمات اور قانونی معاملات
صحتی (Sehhaty)
میڈیکل اپائنٹمنٹ اور کورونا ویکسین
نور (Noor)
بچوں کی تعلیم اور اسکول رجسٹریشن
ہم کیسے مدد کرتے ہیں:
1
اکاؤنٹ بنانا: نیا اکاؤنٹ رجسٹر کرنا
2
فارم بھرنا: عربی میں فارم کی تکمیل
3
دستاویزات اپ لوڈ: صحیح فارمیٹ میں
4
فالو اپ: درخواست کی پیروی
5
مسائل حل کرنا: کسی بھی رکاوٹ کا حل
ہماری فیس - شفاف اور مناسب
بنیادی خدمات
50-100 ریال
- فارم بھرنا
- دستاویزات اپ لوڈ
- سادہ درخواستیں
پیچیدہ معاملات
150-300 ریال
- قانونی مقدمات
- شکایات کی پیروی
- مکمل مدد
کارپوریٹ
حسب ضرورت
- کمپنی کی خدمات
- متعدد ملازمین
- ماہانہ پیکیج
آج ہی رابطہ کریں
ہم آپ کی زبان میں بات کرتے ہیں اور آپ کے تمام مسائل حل کرنے میں مدد کرتے ہیں
پتہ: الرياض - حي الربيع - مخرج 5 - مقابل مدارس المملكة
اوقات: روزانہ صبح 10 سے رات 10 بجے تک